اعتدال پسند
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - میانہ روی اختیار کرنے والا، خصوصاً (سیاسیات) وہ شخص جو اصلاح حال میں تدریجی رفتار کا حامی اور تشدد کا مخالف ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - میانہ روی اختیار کرنے والا، خصوصاً (سیاسیات) وہ شخص جو اصلاح حال میں تدریجی رفتار کا حامی اور تشدد کا مخالف ہو۔